ایران اور آذربائیجان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے آذربائیجان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اسد اوف نے ملاقات اور گفتگو کی۔