داعش نے لیبیا کے وزارت خارجہ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرلی
سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے لیبیا کی وزارت خارجہ پر دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔