تہران میں مرحوم آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ
تہران میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ ایران کے اعلی سول اور فوجی حکام نے بھر پور شرکت کی۔