چین نے 10 قسم کے میزائلوں سے لیس ڈرون تیار کرلیا
چین نے مسلسل 35 گھنٹے پرواز کرنے والا جدید " بمبار ڈرون " تیار کرلیا جو 23 ہزار فٹ کی بلندی پر دشمن پر نظر رکھنے اور اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔