قم میں مرحوم آیت اللہ شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم
قم میں جامعہ مدرسین ، گارڈین کونسل اور مجلس خبرگان رہبری کی جانب سے مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔