ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری میں برفباری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ چہار محال و بختیاری کے علاقہ چالش تر میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔