امارات کے ولی عہد پاکستان کا مختصر دورہ کرکے واپس روانہ
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان اپنا مختصر دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔