پنجگور میں فرنٹیئر کور پر حملے میں 4 اہلکار ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مکران ڈویژن کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔