پاکستانی وزیراعظم نے فوج کو بھارتی مہم جوئی کے خلاف مکمل اختیار دیدیا
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے مسلح افواج کو بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کا اختیار دے دیا۔