جیش محمد کا سب سے بڑا تربیتی مرکز تباہ کردیا، بھارت
بھارت نے پاکستان میں فضائی کارروائی کر کے جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ اور متعدد مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔