ایرانی عدالت میں حسین ہدایتی کے مقدمہ کی سماعت
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدالت میں حسین ہدایت اور دیگر 10 افراد کے مقدمہ کی سماعت ہوئی ، ان افراد پر کرپشن اور ملک کے اقتصادی نظام کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد ہے۔