حضرت معصومہ (س) کے حرم میں حضرت زہرا (س) کے نئے شبستان کا افتتاح
قم میں حضرت معصومہ کےحرم کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سعیدی کی موجودگی میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں حضرت زہرا (س) کے نئے شبستان کے افتتاح کی تقریب منعقد ہوئی۔