پاکستانی فضائیہ کی طرف سے گرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ کی گرفتاری
پاکستانی فضائیہ نے بھارت کے دو طیاروں کو مار گرایا ہے اور دو پائلٹس کو بھی گرفتار کر لیاہے جن میں سے ایک زخمی ہے جبکہ دوسرا پائلٹ پاکستانی فوج کی تحویل میں ہے جس کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔