پاکستان جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتا مگر مجبور کیا گیا تو تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں اور پاکستان نے دن کی روشنی میں کارروائی کرکے بھارت کو واضح طور پر متنبہ کردیا ہے۔