پاکستانی فضائیہ نے ہندوستان کے دو طیارے تباہ کردیئے
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان شدید کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے پاکستانی فضائیہ نے آج بھارت کے دو لڑاکا طیارے تباہ کردیئے ہیں ۔