غیر ملکی طلباء کا ایران کے جنوب میں واقع جنگی علاقوں کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران میں غیر ملکی طلباء نے ایران کے جنوب میں واقع آٹھ سالہ مسلط کردہ جنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔