سعودی عرب کے بادشاہ اور ولیعہد کے درمیان شدید اختلافات
گارڈین اخبار کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان اور ولیعہد محمد بن سلمان کے درمیان مختلف مسائل میں شدید اختلافات پائے جاتے ہیں۔