امام ہادی (ع) : ہمارے علماء ،غیبت قائم آل محمد کے زمانے میں محافظ دین ہوں گے
حضرت امام علی نقی علیہ السلام نے ارشادفرمایاہے کہ ہمارے علماء ،غیبت قائم آل محمدکے زمانے میں محافظ دین اوررہبرعلم ویقین ہوں گے ان کی مثال شیعوں کے لیے بالکل ویسی ہی ہوگی جیسی کشتی کے لیے ناخداکی ہوتی ہے وہ ہمارے ضعیفوں کے دلوں کوتسلی دیں گے وہ افضل ناس اورقائدملت ہوں گے ۔