ایران اور عراق کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک اور علاقہ کے لئے مفید
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک اور علاقہ کے لئے مفید ہیں۔