جامعہ مدرسین میں آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے اعزاز میں تقریب منعقد
قم میں جامعہ مدرسین کی جانب سے بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے اعزاز میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔