ایس 400 خریدنے کا امریکہ سے کوئی ربط نہیں
ترکی کے صدراردوغان نے روس سے ایس 400 خریدنے کے سلسلے میں امریکہ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس سے ایس 400 میزائل خریدنے کا امریکہ سے کوئی ربط نہیں ہے۔