امریکہ دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا ملک بن جائے گا
امریکہ تیل کی برآمد کے حوالے سے حالیہ مہینوں میں تیزی کے ساتھ ترقی کرتے ہوئے 60 سال میں پہلی بار دنیا کا سب سے بڑا تیل برآمد کرنے والا ملک بننے جا رہاہے۔