سنکیانگ سے 13 ہزار دہشت گرد گرفتار کیا، چین کا دعوی
چین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلمان اکثریتی خطے سنکیانگ سے 2014 سے اب تک 13ہزار دہشت گرد قرار دیے گئے افراد کو گرفتار کر کے سیکڑوں دہشت گروہوں کو ختم کردیا ہے۔