افریقہ کے جنوب مشرقی ممالک میں طوفان سے تباہی
افریقی ممالک زمبابوے، موزمبیق اور مالاوی میں سمندری طوفان ایدائی کی تباہ کاریاں جاری ہیں، متاثرہ علاقوں میں سیلابی ریلوں سے کئی مکانات اور پل بہہ گئے ہیں۔