تمام اداروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کام میں شرکت کرنی چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ ککے اسپیکر علی لاریجانی نے قم، لرستان اور صوبہ مرکزی کے گورنروں سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام اداروں کو سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کام میں بھر پورشرکت کرنی چاہیے۔