اردوغان کو استنبول اور انقرہ میں تاریخی شکست کا سامنا
![اردوغان کو استنبول اور انقرہ میں تاریخی شکست کا سامنا](https://media.mehrnews.com/d/2019/03/31/3/3087598.jpg)
ترکی میں بلدیاتی انتخابات میں صدر اردوغان کی حکمراں جماعت کو استنبول اور انقرہ میں تاریخی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں حکمراں جماعت کو کامیابی ملی ہے۔