ایران اور عمان کی بحریہ کی مشترکہ مشقیں
عمان کے ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عمان کی بحریہ کے درمیان فوجی مشقیں منعقد ہوں گی۔