سپاہ اور فوج کے درمیان صرف وردی کا فرق
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو اسلامی انقلاب کا مضـوط حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور سپاہ میں یونیفارم کے علاوہ کوئی فرق نہیں ہے ۔