امریکہ میں کرین گرنے کے حادثے میں 4 افراد ہلاک
امریکہ میں گوگل سیٹل کیمپس کی بالائی منزل میں تعمیراتی کاموں کے دوران کرین گرنے کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔