وسطی ایشیا میں داعش کا مالی معاون ہلاک
![وسطی ایشیا میں داعش کا مالی معاون ہلاک](https://media.mehrnews.com/d/2019/05/05/3/3120467.jpg)
افغانستان کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ وسطی ایشیا میں داعش کے مالی معاون کو ایک کارروائی کے دوران ہلاک کردیا گیا ہے۔