غزہ میں اسرائیلی بربریت میں 14 مہینے کی بچی شہید
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 14 مہینے کی فلسطینی معصوم بچی شہید ہوگئی ہے جس کے بعد اسرائیل کے خلاف عالمی سطح پر نفرت ميں اضافہ ہوگیا ہے۔