پاکستانی کے وفاقی وزیر کا آئمہ جماعات کو گریڈ 14 سے 16 میں نوکریاں دینے کا مطالبہ
پاکستان کے وفاقی وزیرسائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کو تمام آئمہ مساجد کو گریڈ 14 سے 16 تک نوکریاں دینی چاہییں ۔