پاکستان میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستانی ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 146 روپے 20 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔