ایران کے خلاف دشمن کی ہر غلطی اور خطا کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے ایرانی فوج کو ہوشیار اور آمادہ رہنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اگر دشمن نے ایران کے خلاف کسی غلطی اور خطا کا ارتکاب کیا تواسے منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیا جائےگا۔