شام میں ترکی کے حمایت یافتہ افراد کی کردوں کے خلاف جنگ
شام میں ترکی کی فوج شام کی باغی فوج " آزاد سیرین فوج " کے ہمراہ عفرین میں کردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔
شام میں ترکی کی فوج شام کی باغی فوج " آزاد سیرین فوج " کے ہمراہ عفرین میں کردوں کے خلاف نبرد آزما ہیں۔
سعودی عرب کے وہابی نظام میں تبدیلیوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کےحکام نے خواتین کو شوہر، محرم یا ولی کی اجازت کے بغیر اپنا کاروبارشروع کرنے کا اختیار دے دیا ہے۔
ہندوستانی ریاست راجستھان میں شادی کی تقریب کے دوران ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی ریاست راجستھان میں شادی کی تقریب کے دوران ہوٹل میں گیس سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ایلام کے مختلف علاقوں ميں شدید بارش کے بعد سیلات جاری ہوگیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایرانی صدر اور عوام کو ایرانی مسافر بردار جہاز کے سانحہ پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی عوام شکوے کے باوجود انقلاب اور اسلامی نظام کے ساتھ ہیں۔
پاکستان کے وزیرِ خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی مشرقی اور مغربی سرحدوں پر ہمارا ازلی دشمن دہشت گردی کررہا ہے لیکن جب دہشت گردی مسلط کی جائے گی تو اس کا منہ توڑ جواب بھی دیا جائے گا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں ایرانی مسافر بردار طیارے اے ٹی آر کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلوریڈا اسکول میں فائرنگ کے واقعہ پر ایف بی آئی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
ایران کی آسمان کمپنی کا مسافر بردار طیارہ اے ٹی آر سمیرم کے علاقہ میں گر کر تباہ ہوگیا ہے جہاز تہران سے یاسوج جارہا تھا ۔ یاسوج کے ایئر پورٹ پر مسافر بردار جہاز میں سوار افراد کے اہلخانہ پہنچ گئے ہیں۔
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔
مونیخ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جارجیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئےہیں۔
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 داعش دہشت گردوں سمیت 75سے زائد وہابی دہشت گرد طالبان ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
میکسیکو میں فوجی ہیلی کاپٹر امدادی گاڑیوں پر گرگیا جس کے نتیجے میں 3 بچوں سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مونیخ میں آرمینیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں شرکت کے سلسلے میں حزب اللہ کے امیدواروں کے ناموں کا کل اعلان کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی آسمان کمپنی کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے امدادی ٹیمیں حادثے کی جگہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں۔
ترکی کے جنگی طیاروں نے عراق کے صوبہ اربیل کے سرحدی علاقہ میں کردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں سوار عملہ کے 6 افراد سمیت 66 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کا مسافر بردار طیارہ سمیرم کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے طیارے میں 65 مسافر سوار تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ جرمنی کے شہر مونیخ میں سکیورٹی اجلاس میں شرکت اور خطاب کے لئے مونیخ پہنچ گئے ہیں۔