اسرائيلی فوجیوں کی فائرنگ سے 76 فلسطینی زخمی
اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے دن غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 76 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔
اسرائیلی فوجیوں نے جمعہ کے دن غزہ اور مغربی کنارے میں فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 76 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں ۔
یمنی فورسز نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب میں سعودی کے پیٹریوٹ میزائل سسٹم کو تباہ کر دیا ہے جبکہ یمنی فورسز نے سرحد پر سعودی عرب کے فوجی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 50 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
قم میں اسلامی مزاححمت سے تعلق رکھنے والے تین بحرینی شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
سعودی عرب نے وہابی ثقافت کے فروغ کے ساتھ مغربی ثقافت کے فروغ کے لئے بھی اربوں ڈالر خرچ کرنے کی منصوبہ بندی کا اعلان کیا ہے۔
بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے اپنے بیٹے سلمان بن حمد کو اپنا ولیعہد بنادیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے علاقہ عفرین ،منبج اور فرات کے مشرقی علاقوں پر قبضہ کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔
سعودی عرب کے صوبوں ریاض، مکہ، مدینہ، قصیم، عسیر، باحہ اور شرقیہ میں خواتین کے لئے فوجی بھرتی کا اعلان کیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں وہابی ثقافت کو ختم کرکے مغربی ثقافت کو فروغ دیا جارہا ہے۔
قم میں تین بحرینی شہداء کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
جرمنی میں مقامی عدالت نےکم عمر بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے جرم میں ایک سابق پادری کو ساڑھے آٹھ برس قید کی سزا سنادی ہے پادری پر بچوں کی فحش فلمیں رکھنے کاالزام بھی ثابت ہواہے۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ ایران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والے جوہری معاہدے کی پاسداری کررہا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ہم اسکولوں کو اتنا ہی محفوظ دیکھنا چاہتے ہیں جتنے بینک محفوظ ہیں اس لئے جو اساتذہ اسلحہ لینا چاہتے ہیں انہیں اسلحہ رکھنے کی اجازت دی جائے گی۔
شام میں تیس روز کے لیے جنگ بندی کے بارے میں سکیورٹی کونسل میں پیش کی گئی قرارداد پر اتفاق رائے نہ ہوسکا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی عدلیہ سے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے تخریبکاروں اور بلوائیوں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے شہداء کے اہلخانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
گرگان کے امام جمعہ اور صوبہ گلستان میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید کاظم نور مفیدی نے شہداء اور جانبازوں کے اہلخآنہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکہ اور اسرائیل نے 4 مارچ سے 11 دن تک مقبوضہ فلسطین میں مشترکہ فوجی مشقیں منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گلستان میں اہلسنت شہداء کے اعزاز میں تقریب منعقد ہوئی ۔
ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے ترکی میں 1915 میں آرمینیائی شہریوں کے قتل کو نسل کشی قراردیدیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحدی پولیس کے کمانڈر جنرل قاسم رضائی نے ایران اور آذربائیجان کی مشترکہ ریل پٹڑی آستارا – آستارا کا قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔
شہید محمد حسین حدادیان کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی شہید حدادیان کو امامزادہ علی اکبر کے مزار میں سپرد خاک کردیا گیا ۔
سعودی عرب کا یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب نے یمن کے صوبہ صعدہ پر میزائل حملہ کرکے متعدد شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرش کو امریکہ کا نوکر اور غلام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل امریکی نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
مصر کی عدالت نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک 21 دہشت گردوں کوسزائے موت کا حکم سنا دیا ہے۔