نواز شریف غدار اور ہندوستان کے ترجمان ہیں
پاکستان کے سابق صدر اور فوجی سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف ہندوستان کے ترجمان بن چکے ہیں،انہوں نے ملک سے غدار ی کا ارتکاب کیا ہے ۔
پاکستان کے سابق صدر اور فوجی سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ نوازشریف ہندوستان کے ترجمان بن چکے ہیں،انہوں نے ملک سے غدار ی کا ارتکاب کیا ہے ۔
آئر لینڈ میں ایک طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکہ کی طرف سے بیت المقدس میں سفارتخانہ کھولنے کے غیر قانونی عمل پر شکریہ ادا کیا ہے۔
فلسطین پر اسرائیل کے 70 سالہ غاصبانہ قبضہ کی سالگرہ کے موقع پر امریکہ نے بیت المقدس میں اپنا سفارتخانہ سرکاری طور پر کھول دیا ہے۔
شام میں شہید حججی کی شہادت کے بعد لشکر فاطمیون کی حکمت عملی کے نتیجے میں داعش کی تاریخی شکست کا آغاز ہوگیا۔
انڈونیشیا میں وہابی دہشت گردوں نے پولیس سینٹر پر حملہ کرکے 10 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
فلسطین پر اسرائيل کے غاصبانہ قبضہ اور بیت المقدس میں امریکی سفارتخانہ منتقل کرنے کے خلاف فلسطینی سراپا احتجاج بن گئے ہیں اب تک 40 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ اور اعلی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران نے ابھی تک مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی موجودگی میں آج صبح فلسطین کے بارے میں اسلامی ممالک کے پارلیمانی رہنماؤں اور اراکین کا اجلاس منعقد ہوا۔
ہندوستان کی مختلف ریاستوں میں مٹی کے طوفان اور بارش سے کم از کم 65 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری سے افغانستان کے وزیر دفاع طارق شاہ بہرامی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم میں صوبہ فارس میں نمائندہ ولی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ مرحوم آيت اللہ شیخ اسداللہ ایمانی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی ۔
عراق کے بعض صوبوں ميں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق عراق کی صدر پارٹی سر فہرست ہے جبکہ فتح اور نصر پارٹیاں دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہیں۔
انڈونیشیا میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے پولیس ہیڈ کوارٹر کے قریب خود کو دھماکے سے اُڑالیا جس کے نتیجے میں 4 حملہ آور دہشت گرد ہلاک جبکہ 10 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔
فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان تازہ خونریز جھڑپوں کے دوران 50 فلسطینی شہید جبکہ 2000 زخمی ہوگئے ہیں۔
فلسطینیوں کی وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان تازہ خونریز جھڑپوں کے دوران 10 فلسطینی شہید جبکہ 500 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق گمراہ کن بیان کو مسترد کردیا گیا۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کے جواب میں سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان پر سعودی فوجی ٹھکانے پر میزائل داغا ہے۔
پاکستان کے لاہور ہائیکورٹ میں نوازشریف کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے لیے درخواست دائرکردی گئی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج سہ پہر کو شہید مصطفی بدرالدین کی دوسری برسی کے موقع پر قوم سے خطاب کریں گے۔
ہندوستانی وزیر دفاع نِرملا ستھارامن نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق حالیہ بیان کو ایک سنجیدہ انکشاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بیان سے ہندوستانی موقف کی تائید ہوتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف چین کا دورہ مکمل کرکے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے سابق وزير اعظم نواز شریف کے ممبئی حملوں سے متعلق بیان کو ہندوستانی وزير اعظم مودی کے بیان کی تائيد اور گمراہ کن قراردیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان کی اعلی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔