شام کے بارے میں السیسی اور میکرون کے درمیان گفتگو
مصر اور فرانس کے صدور نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
مصر اور فرانس کے صدور نے شام کے بارے میں ٹیلیفون پر گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
امریکہ اور ترکی نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ کرد باغیوں کے زیر قبضہ شہر منبج میں امن و استحکام کے لیے ایک " نقشہ راہ " پر اتفاق کرلیا ہے۔
افریقی ملک یوگینڈا میں ایک ٹریفک حادثے میں 16 بچوں سمیت 48 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
قطر نے سعودی عرب سمیت 4 عرب ممالک بحرین، امارات اور مصر کی مصنوعات کو فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان کے دورے پر دہلی روانہ ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختون خواہ کے اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت خیبرپختونخوا اسمبلی کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقہ جات (فاٹا) کو صوبہ خیبر پختونخواہ میں ضم کرنے کا بل منظور کرلیا گیا۔
بحرین کے وزير خارجہ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ قطر کا بحران حل ہونے کی فی الحال کوئی امید نہیں ہے اور 4 عرب ممالک نے قطر پر اقتصادی پابندیاں عائد کرکے قطر کو زبردست نقصان پہنچایا ہے۔
اس ویڈیو میں گہرے سمندر میں ہر چیز کھانے والی وحشتناک مچھلی کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے علاقہ پر توپخانہ کے ذریعہ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج رات ہندوستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
پاکستان میں فاٹا کے خیبرپختونخواہ میں انضمام کے خلاف جمیعت علمائے اسلام (ف) کے کارکنوں نے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے باہر احتجاج کیا جبکہ پولیس سے جھڑپوں میں اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
ایرانی سینما کے ممتاز اداکار اور ہنرمند مرحوم ناصر ملک مطیعی کی تشییع جنازہ مين سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
یمن پر سعودی عرب کے مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کی فضائیہ نے دارالحکومت صنعا میں تیل کی کمپنی کی عمارت کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں 16 افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدی صدر سے ٹیلیفون پر عراق اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
پاکستان کے علاقہ گجرات میں سکیورٹی فورسز نے چناب پل کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 6 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ 3 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد کےخلاف گلگت میں تاجروں نے احتجاج کرتے ہوئے تمام تجارتی مراکز بند کرد یئے ہیں۔
ترکی کے صدارتی انتخابات کے امیدوار اور ترک وطن پارٹی کے سربراہ نے آئندہ انتخابات میں ترکی کا صدر منتخب ہونے کی صورت ميں کہا ہے کہ وہ شام کے صدر بشار اسد کو ترکی کے دورے کی دعوت دیں گے اور شام کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کے سلسلے میں اہم اقدامات عمل میں لائيں گے کیونکہ شام اور ترکی کے مفادات مشترک ہیں۔
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے چینی صدر کے ساتھ ملاقات ميں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کے صدر ٹرمپ کے ساتھ مذارکات سے قبل اپنی ایٹمی تجربہگاہ کو تباہ کردیا۔
اے میرے معبود! اس مہینے میں نیکی اور احسان کو میرے لئے پسندیدہ قرار دے، اور برائیوں اور نافرمانیوں کو میرے لئے ناپسندیدہ قرار دے، اور اپنی ناراضگی اور بھڑکتی آگ کو مجھ پر حرام فرما۔
اسرائیلی فضائیہ نے غزہ کے جنوب میں عین جالوت، یونس اور رفح کے علاقوں پر شدید بمباری کی ہے ۔
فرانس کے مخۃلف شہروں میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
اٹلی کے نئے وزیراعظم ٹیکسی کے ذریعہ سادگی کے ساتھ صدر سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے۔