اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 14 مسافر جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے ہیں۔
برطانیہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والے ممالک کو اسلحے کی فروخت تقریباً دگنی کر دی ہے۔
اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ کے جنوب میں واقع رفح شہر پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 1 فلسطینی شہید اور 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کے صدر پوتین نے کہا ہے کہ امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوجانے کے بعد ہماری ذمہ داری مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حفاظت اور کشیدگی کو روکنا ہے۔
افغانستان کے صوبے پکتیا میں طالبان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير صحت کی موجودگی میں برکت اسپتال کا افتتاح ہوگيا ہے۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختون خواہ میں انتخابی امیدواروں پر دہشت گردانہ حملوں سے پاکستانی قوم خوفزدہ ہونے والی نہیں ملک میں جمہوری انتخابی عمل جاری رہے گا۔
محمد بنا کشتی اسٹیڈیم میں خواتین کا کلاسیکی کشتی کا مقابلہ منعقد ہوا۔
امریکہ نے ہندوستان کو ہتھیاروں سے لیس بڑے ’نگراں‘ ڈرون فروخت کرنے کی پیشکش کی ہے۔
شیراز میں ملک بھر کی کوہ پیما ٹیموں نے پتھر پر چڑھائی کے پانچویں قومی مقابلے میں شرکت کی۔
پاکستان کےسابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے پاکستنای عوام کو انصاف کے ساتھ جج بن کر ووٹ دینے کا فیصلہ کرنا ہے جب کہ شیر کے نشان والوں کی 25 جولائی کو ضمانتیں ضبط ہوں گی۔
پاکستانی الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
اسرائیلی پارلیمنٹ نے اسرائیل کو خصوصی طور پر صہیونی ریاست کا درجہ دینے کا قانون منظور کرلیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین امریکہ کے صدارتی ناتخابات میںم داخلت کے ذمہ د ار ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے شہر جیزان کے ايئر پورٹ پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس نے اپنے ہدف کو بالکل ٹھیک نشانہ بنایا ہے۔
چين کے صدر شی جینپنگ گذشتہ 29 سال میں پہلی بار متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔
حرم رضوی کے خادمین کا قافلہ حرم رضوی کے پرچم کو لیکر لارستان پہنچ گیا ہے جہاں عوام نے پرچم رضوی کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کی ملاقات کی درخواست پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی درخواست اور اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اس کے بیان میں کوئی تناسب نہیں ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی ہتھیار امریکی شہریوں کو بھی تحفظ فراہم نہیں کرسکے۔ 11 ستمبر کے واقعہ میں سعودی عرب کے 15 شہریوں نے 9000 امریکی شہریوں کو ہلاک اور زخمی کردیا۔
یمن کے صوبہ الجوف میں یمن کے فراری صدر منصور ہادی کے معاون علی محسن الاحمر کے قافلے پر حملے کے نتیجے میں اس کا داماد اور بہت سے اعلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نائجیریا کی پولیس نے نائجیریا کی وہابی دہشت تنظیم بوکوحرام کے 20 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
آٹھ سالہ دفاع مقدس کے 75 شہیدوں کے پیکر پاک شلمچہ سرحد سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
عراق کے شہر کرکوک میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
عشرہ کرامت اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی آمد سے قبل حرم رضوی کو چراغاں کیا گيا ہے۔
دلفان کی فضاؤں کو حرم رضوی (ع) کے پرچم نے منور کردیا ۔