ویتنام میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک
ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
ویتنام کے شمالی علاقوں میں سمندری طوفان سے 20 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئےہیں۔
مرحوم آقا مرتضي تہرانی ، مرحوم آیت اللہ مجتبی تہرانی کے بڑے بھائی اور حضرت امام خمینی(رہ) کے ممتاز شاگردوں میں شامل تھے۔
قطری حکام روس کے صدر پوتین کے دورے کا بڑي شدت کے ساتھ انتظار کررہے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب میں دینی طلباء اور دینی مبلغین کی گرفتاری کی لہر جاری ہے۔
ہمدان میں شہید محراب سہرابلو کی یاد میں منعقد ہونے والی تقریب میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ نے شرکت کی اور شہید کی ماں کو خراج تحسین پیش کیا۔
ایرانی سپاہ کی بری فوج کے حمزہ سید الشہداء ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ ضد انقلاب دہشت گردوں نے مریوان کے علاقہ میں ایران کی سرحدی چوکی پر حملہ کیا ہے جس کا انھیں سخت توان ادا کرنا پڑےگا۔
مصر اور اقوام متحدہ کی مداخلت پر حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کی از سر نو تجدید ہو گئی ہے۔
امریکہ میں کال سینٹر اسکینڈل میں ملوث 21 بھارتی شہریوں کو20 سال تک کی سزا سنادی گئی ہے۔
پیرو میں ججز پر رشوت لینے کا الزام سامنے آنے پر پیرو کے سپریم کورٹ کے سربراہ نے اپنا استعفیٰ پیش کردیا۔
عراق میں بیروز گاری اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کے دوران مختلف شہروں میں مرنیوالے افراد کی تعداد 9 ہوگئی ہے۔
ہندوستان میں ہندوؤں کے ہجوم نے دو مسلمان نوجوانوں کو گائے کی خرید و فرخت کا الزام لگا کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 505.5 ارب ڈالر تمام چینی درآمدات پر ڈیوٹی لگانے کی دھمکی دے دی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر شیراز میں کھیل حکام کی موجودگی میں طالبات کےکھیل اولمپیاڈ کی 14 ویں تقریب کا افتتاح ہوا ہے۔۔
مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس مجمع کے اراکین کیم وجودگي میں منعقد ہوا۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمان (سینٹ کام )کے کمانڈرجنرل جوزف ووٹل نے کہاہے کہ افغانستان میں قیام امن کیلیے پاکستان کاتعاون اہم ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی وزیر خارجہ اور دوسرے ممالک میں ایرانی سفیروں نے ملاقات کی۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین کا کہنا ہے کہ روس میں ریٹارمنٹ کی عمر میں اضافے کے قانون کا جائزہ لیا جائے گا۔
مقام شہید اور شہادت کی عظمت کے سلسلے میں حلقہ ریّان کا آٹھواں سمینار منعقد ہوا۔
روس اور چین نے امریکی تجویز مسترد کرتے ہوئے شمالی کوریا کو تیل کی فراہمی روکنے سے انکار کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان مین فصل گرما کے آغاز سے ہی نہروں ، تلابوں اور دریاؤں میں نہانے والے افراد کی تعداد میں اضآفہ ہوجاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے وزارت خارجہ کے حکام، دوسرے ممالک میں تعینات ایرانی سفیروں اور نمائندوں سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ کے ساتھ مذاکرات یا رابطہ سے مشکلات حل کرنے کا تصور بڑا غلط تصور ہے اور یورپی ممالک کےپیکیج کا انتظار بھی نہیں کرنا چاہیے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمال میں حماس سے متعلق ایک مرکز پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے۔
تیونس کے امور میں تیونس میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کی آشکارا مداخلت تیونس حکومت نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
روس کے ایک فوجی کمانڈر نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شامی پناہ گزينوں کو وطن واپس پہنچآنے کے سلسلے میں مدد فراہم کرے ۔