کرم ایجنسی میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیاہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ کرم ایجنسی میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں ایک ایف سی اہلکار ہلاک اور دوسرا زخمی ہوگیاہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی جارحیت اور بربریت کے جواب میں سعودی عرب کے علاقہ جيزان میں سعودیہ کے فوجی ٹھکانے پر زلزال 1 نامی میزائل داغا ہے۔
صومالیہ میں کار سوار خود کش بمبار نے اسکول کی عمارت کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 3 صومالیائی فوجی ہلاک جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی فورسز نےافغانستان میں اپنی قیادت میں تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے ملٹری کے جنرل آسٹن اسکاٹ ملر کو نیٹومشن اور فورسز کی کمان سونپ دی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کی صدارت میں پارلیمنٹ کا عام اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نمائندوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
نائجیریا کے شمال مشرق کے سرحدی علاقے میں ملٹری بیس پر نائجیئرین فوجیوں اور بوکو حرام دہشت گردوں کے مابین مسلح جھڑپ میں 30 فوجی ہلاک ہوگئے۔
اس ویڈیو میں فلموں میں اکسیڈنث کا منظر تیار کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خاتم الانبیا (ص) ایئر ڈيفنس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے داعش کمانڈروں کی امداد کے الزام میں گرفتار 9 ملزمان کو بری کردیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خاتم الانبیا (ص) دفاعی ڈيفنس کے اہلکاروں نے ملاقات کی۔
اس ویڈیو میں موٹر سائیکل کی چھوٹی پارک کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
سعودی عرب نے اگست میں یمنی بچوں کی بس پر وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملے کو سعودی فوج کی غلطی اور اشتباہ تسلیم کرلیا۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے ایران کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے لئے عمان پر دباؤ میں اضافہ کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد آج سے نئے درسی سال میں درس خارج شروع کردیا ہے۔
ایران کے علاقہ مریوان میں 40 ہیکٹر رقبہ پر محیط جنگل آگ لگنے کی وجہ سے راکھ کا ڈھیر بن گيا ہے۔
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے جنوبی محاذ پر سعودی عرب کے 4 فوجیوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے 18 رکنی اقتصادی کمیٹی کونسل تشکیل دے دی ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں نظری باغ میں سیاحتی غذا پر مبنی فیسٹیول میں منعقد کیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی خامنہ نے حال ہی صدر اور کابینہ کے ارکان سے ملاقات میں فرمایا: کبھی مجھ سے سوال کیا جاتا ہے کہ آپ نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو آگ لگانے کا کہا تھا آگ کیوں نہیں لگائی ۔؟
شام کے دارالحکومت دمشق میں ملٹری ائیرپورٹ المزہ کے قریب زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں ہیں۔
مشہد مقدس ميں دفتر تبلیغات اسلامی ميں علامہ شہید سید عارف حسینی حسینی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئي۔
ہمدان میں عوام کی بڑے پیمانے پر موجودگی میں سیاحتی غذا اور ہنر کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
پاکستان میں ایبٹ آبادیونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے پروفیسر ڈاکٹر اظہر شیر خیلی کو یونیورسٹی کے ریکارڈ روم میں آگ لگانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
افغانستان کے صوبے بلخ میں فوج کے زیر استعمال ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا،جس کے نتیجے میں غیر ملکی پائلٹ سمیت 2 فوجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
بڑے شیطان امریکہ کے دو اتحادی عرب ممالک سعودی عرب اور قطر کے درمیان تنازعہ مزید شدت اختیار کرگیا ہے سعودی عرب نہر کھود کر قطر کو ایک جزیرے میں تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔