امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام قتل
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں سفید فام پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو قتل کر دیا جس کا مقدمہ قتل درج کر لیا گیا ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں سفید فام پولیس اہلکار نے ایک اور سیاہ فام شہری کو قتل کر دیا جس کا مقدمہ قتل درج کر لیا گیا ہے۔
شمالی کوریا میں 9 ستمبر کو 70 ویں یوم آزادی روایتی جوش و خروش سے منایا گیا تاہم سرکاری تقریب میں بین البراعظمی بیلسٹک میزائلوں کی نمائش سے گریز کیا گیا۔
نائیجریا میں فوجی وردی میں ملبوس عسکریت پسندوں نے نائیجیرین فوجیوں اور رہائشیوں پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں 26افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 25 زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک فوج نے عراق کے شمال میں علیحدگی پسند کرد تنظیم پ ک ک کے ٹھکانے پر ہوائی حملے کئے ہیں جن کے نتیجے میں 14 کرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ مودی حکومت اقتصادی ، زرعی اور ہمسایوں کیساتھ تعلقات سمیت تمام محاذوں پر ناکام ہوچکی ہے۔
آزاد ریاست جمہوریہ ابخازیا کے وزیراعظم شام سے واپسی کے دوران کار حادثے میں ہلاک ہو گئے جب کہ حادثے میں صدر بھی زخمی ہوگئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کردستان ڈیموکریٹک پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر 7 میزائلوں سے حملہ کرکے اسے تباہ کردیا ہے۔
ذرائع ابلاغ کے نمائندوں نے ہلال احمر ادارے کے زیر نظر طبی وسائل بنانےاور دواساز کمپنی کا دورہ کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نوشہر کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے واپس تہران پہنچ گئے ہیں۔
تہران میں ایران کی قومی کشتی ٹیم کے ایشیائی کھیلوں میں تمغہ حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزازمیں تقریب منعقد ہوئی۔
حضرت معصومہ(س) کے حرم کے مشرقی حصہ میں تعمیرات کی وجہ حرم کا منظر مخدوش ہوگيا ہے جس پر بعض انجینئروں نے اعتراض کیا ہے۔
ترکی میں جسمانی معذوری کی شکار 60 خواتین نے صحافت کو بطور کیریئر اختیار کرتے ہوئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اس ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔
روس اور شام کے جنگی طیاروں نے شام کے صوبہ ادلب اور حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے۔
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے امریکہ نواز کردستان ڈیموکریٹ پارٹی کے ہیڈ کوارٹر پر متعدد میزائل داغے ہیں جس میں متعدد دہشت گرد کمانڈر ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے نوشہر کی بحری علوم یونیورسٹی میں فارغ التحصیل فوجی جوانوں کی تقریب سے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں سربراہی ہال میں شہید رجائی سمینار منعقد ہوا۔
جنوبی سوڈان میں ایک چھوٹا مسافر طیارہ گرِ کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کم ازکم 17 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کو ایک طاقتور اور تن آور درخت قراردیتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی نے خطے میں امریکی سازشوں اور منصوبوں کو ناکام بنادیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کو دی جانے والی آخری ڈھائی کروڑ ڈالر کی امدادی رقم میں بھی کٹوتی کر دی ہے جو 6 فلسطینی اسپتالوں کو فراہم کی جانی تھی۔
پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ضلع آواران میں آپریشن کےدوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار مارا گیا ہے۔
افغان صوبے ہرات میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوائنٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 9 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے، جوابی کارروائی میں 10 دہشتگرد مارے گئے اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
سوئیڈن میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا، انتخابات میں امیگرینٹس مخالف سوئیڈن ڈیمو کریٹس کی نشستوں میں اضافے کا امکان ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے سعودی وزیر اطلاعات عواد بن صالح نے ملاقات کی ہے۔