رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں مجلس عزا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي اور دوسری شب میں سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔