عراقی عوام کا امریکی فوج کو عراق سے نکالنے کا مطالبہ
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
عراق کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
اسرائيلی فوج کے ترجمان افیخای اردعی نے عربی زبان میں فلسطینیوں کو سفارش کی ہے کہ وہ حقیقی اسلام اور شریعت محمدی کو ابن تیمیہ اور محمد بن عبدالوہاب سے سیکھیں اور ایران کی پیروی نہ کریں ۔
پاکستان کے شہر لاہور میں دو پاکستانی لڑکیوں نے آپس میں شادی کرکے پاکستانی تاریخ کا انوکھا ، غیر اسلامی اور غیر اخلاقی واقعہ رقم کیا ہے۔
روس نے جزیرہ کریمیا اور یوکرائن کی سرحد 60 کلو میٹر فلزی دیوار بنا کر یوکرائن کی سرحد پر سکیورٹی کو مضبوط بنالیا ہے۔
امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی کانگریس کا اجلاس آئندہ جمعرات تک منعقد نہیں ہوگا، جس کے نتیجے میں امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا سلسلہ کرسمس کی چھٹیوں کے بعد تک جاری رہےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے سکریٹری جنرل سے ملاقات میں ایران کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہےگا۔
تہران میں مسجد ارگ میں مرحوم آیت اللہ سید محمود ہاشمی شاہرودی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا منعقد ہوئی ۔ جس میں عوام کے مختلف طبقات کے علاوہ اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
انڈونیشیائی کے ایک مرد عبداللہ شول نے گذشتہ تین ماہ سے 170 کلوگرام چیتے کے ساتھ دوستی کررکھی ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کے معاملے پر ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی حکومت عدلیہ کو مفلوج کرنا چاہتی ہے ۔
اس ویڈیو میں ایران کے تاریخی شہر ماسولہ میں برف باری کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اس ویڈیو میں نصر ٹی وی نےدنیا کے نام نہاد جمہوری ملک امریکہ میں قتل و غارت اور جرم و جنایت کے ہولناک اعداد و شمارپیش کئے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کی طرف سے بغیر کسی عدالتی حکم کے چیئرمین بلاول بھٹو اورآصف علی زرداری سمیت اہم پارٹی رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ خراسان جنوبی کے تمام اضلاع کے رضاکار دستوں نے شہید حسین ہمدانی رزمی کیمپ میں رزمی مشقوں میں حصہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سکریٹری زیاد النخالہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
مصر کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے صحرائے سینا اور جیزہ علاقوں ميں 40 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغانستان کےصدر اشرف غنی اور سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور خائن بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو ہوئی ۔
تہران میں نیاوران ثقافتی سینٹر میں نقاشی " الحق مع علی (ع) " کی نمائش برپا ہے یہ نقاشی حسن روح الامینی کا تازہ اثر ہے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں شدید برف باری ہوئی ہے جس سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
امریکہ کے مغربی اور جنوب مشرقی علاقوں میں شدید برف باری نے نظامِ زندگی درہم برہم کردیا، خراب موسم کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
میکسیکو کے ایک گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں 7 بچے ہلاک ہوگئے ہیں۔
وائٹ ہاؤس کے ترجمان نے افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے فیصلے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کےانخلا کا حکم ابھی صادر نہیں ہوا ہے۔
مصر میں دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 3 غیر ملکی سیاح اور ایک مقامی گائیڈ ہلاک ہوگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر کانگریس نے میکسکو اور امریکہ کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے فنڈز جاری نہ کیے تو وہ سرحد کو مکمل طور پر بند کردیں گے۔
جنوبی فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ میں 7 اعشاریہ 2 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں زلزلے کے بعد جزیرے کے اردگرد کے علاقوں میں سونامی کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔۔
ہندوستان کے زير انتظام کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہندوستانی فورسز نے سرچ آپریشن کےدوران فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔