بنگلہ دیش میں برسراقتدارجماعت پارلیمانی انتخابات میں کامیاب ہوگئی
بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات میں جیت گئی ہے، حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
بنگلہ دیش میں برسراقتدار شیخ حسینہ واجد کی جماعت عوامی لیگ نے عام انتخابات میں جیت گئی ہے، حکمران جماعت 300 میں سے 200 نشستیں حاصل کرکے ایک بار پھر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں عدلیہ کے سربراہ آيت اللہ صادق آملی لاریجانی کو مجمع تشخيص مصلحت نظام کا سربراہ اور گارڈین کونسل کا رکن مقرر کردیا ہے۔
بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات کے دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اور پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 15 تک پہنچ گئی ہے۔
افغان طالبان نے کابل حکومت سے مذاکراتی عمل کو مسترد کرتے ہوئے آئندہ ماہ ریاض میں امریکہ سے مذاکرات کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے مختلف صوبوں میں 9 دی کی سالگرہ کی مناسبت سے عوام نے ریلیوں میں بھر پور حصہ لیا۔
فرانسیسی پولیس نے ایک فوٹوگرافر کو اسلحہ کے زور پر مظاہرین کی تصویریں بنانے سے روک دیا۔
بنگلہ دیش میں پارلیمانی الیکشن کے دوران سیاسی کارکنوں میں جھڑپوں اور پولیس فائرنگ سے اب تک 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے پیپلزپارٹی کے رہنماخورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی گرفتاری خطرناک کھیل ہوگا اور اس سے ملک افراتفری کا شکار ہو جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا ، جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
امریکہ کی شمالی اور مغربی ریاستیں شدید طوفان کی زد میں ہیں جس کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے ضلعی رہنما میاں خلیق قاتلانہ حملہ میں ہلاک ہوگئے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل حسین سلامی نے 9 دی کی مناسبت سے تہران میں ایک عظيم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں 9 سال قبل رونما ہونے والے فتنہ کی وجہ سے ملک کو اقتصادی لحاظ سے بہت بڑا نقصان پہنچا ہے اور اس فتنہ کے رہنماؤں کی پیشانی پر مہر خیانت ثبت ہوچکی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں 9 دی کی مناسبت سے عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
عراقی وزیر کے بھائی کے داعش کے ساتھ تعلقات کے افشا ہونے کے بعد عراق کی وزير تعلیم نے اپنا استعفی عراقی وزير اعظم کو پیش کردیا ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پر مستعفی ہونے کے لیے زور دیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کی وومن ویسٹ زون پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے شہر میں شراب کی بڑی سپلائی کی کوشش ناکام بنادی اور فیڈرل بی ایریا میں یوسف پلازہ کے قریب سے شراب سے بھری گاڑی پکڑلی۔
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ریسکیو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان کے چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کا پانی چوری نہیں کرنے دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 9 دی کی سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات کا آغازہوگيا ہے ۔ تہران میں امام حسین (ع) اسکوائر پر عظیم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں شدید برف باری ہوئی ہے برف نے پورے علاقہ کو سفید کرکے عوام کو خوشحال کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی سکھیا گراؤنڈ میں پولیس نے کارروائی کے دوران سال نو پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ہے۔
سری لنکا میں خانہ جنگی کے خاتمے کے ایک دہائی بعد دریافت ہونے والی اجتماعی قبر سے 278 ڈھانچے برآمد کرلیے گئے ہیں۔
تحریک انصاف نے سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت گرانے کیلیے سرگرمیاں تیزکردیں وزیراعظم عمران خان نے فواد چوہدری کوصوبہ سندھ کے حوالے سے خصوصی ٹاسک دیدیا ہے۔
شامی فوج نے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورسزکے ساتھ ایک معاہدے کے تحت تشرین ڈیم کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔