امریکہ کا روس سے ایٹمی ہتھیاروں کا معاہدہ منسوخ کرنے کا اعلان
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس کے ساتھ برسوں پرانے درمیانے درجے کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے روس کے ساتھ برسوں پرانے درمیانے درجے کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی امدادی ادارے یو ایس ایڈ نے فلسطینی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں بند کر دی ہیں۔
جنوبی کوریا میں سابق گورنر آن ہی جنگ کو جنسی زیادتی کے کیس میں ساڑھے تین سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں شام سے فوجی انخلا پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن واپسی کا وقت پہنچ گیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے 22 بہمن کو دشمن کی مایوسی کا دن قراردیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عوام 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی کامیابی کی سالگرہ کے دن دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیں گے۔
جمعہ کی صبح کو حرم امام خمینی (رہ) میں یوم اللہ 12 بہمن کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی جس میں آیت اللہ جنتی نے خطاب کیا۔
بلیک واٹر کے بانی اور ہانک کانگ کی سیکیورٹی کمپنی ایرک پرنس نے چین میں مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں ٹریننگ سینٹر بنانے کا معاہدہ کیا ہے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے لوک سبھا انتخابات سے قبل مودی حکومت کے آخری بجٹ میں کسانوں کے لئے انکم سپورٹ کو اُن کی بےعزتی قرار دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے اعلی حکام کی موجودگی میں فضائی طاقت و توانائی سے متعلق نمایش کا افتتاح ہوا۔
قم میں 12 بہمن 1357 ہجری شمسی میں حضرت امام خمینی (رہ) کی فاتحانہ اور سرافرازانہ وطن واپسی کے موقع پر ان کے گھر پر پھول برسائے گئے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے تجارتی تناؤ کے خاتمے اور معاشی معاہدوں پر عمل درآمد لیے اپنے چینی ہم منصب سے جلد ملاقات کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر کے شہر پلواما کے علاقے راج پورہ میں بھارتی فوج نے محاصرہ کیا جس کے دوران فائرنگ کر کے 2 علیحدگی پسندوں کو مار دیا۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریہ زخارووا نے کہا ھے کہ خطے سمیت افغانستان میں جاری دہشتگری کا خاتمہ کرنے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرر رہے ہیں۔
پاکستانی میڈیکل بورڈ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کو جیل سےہسپتال منتقل کرنے کی سفارش پر مبنی رپورٹ محکمہ داخلہ پنجاب کو بھجوادی ہے۔
حکومت کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق 18-2017 میں بھارت میں بے روزگاری کی شرح 45 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔
2018 میں جہاں افغانستان میں عسکریت پسندوں کی پوزیشن مضبوط ہوئی وہیں افغان حکومت کے ملک پر کنٹرول میں مزید کمی آئی ہے۔
اسکاٹ لینڈ میں شدید برفباری اور سردی کی وجہ سے درجہ حرارت منفی 14 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کےعلاقے تربت میں دو گروپوں میں مسلح تصادم کےنتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکہ میں تاریخ کا سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا منفی 30 تک گر گیا جبکہ شدید سرد موسم کے باعث مختلف ریاستوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان کے شہر رفیع کو سیلاب کے پانی سے بچانے کے لئے سیلابی پانی کو روکنے کی کوششیں جاری ہیں ۔اور پانی کو روکنے کے سلسلے میں 75 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔
ہندوستانی ایئر فورس کا تربیتی طیارہ میراج گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں ۔
تہران میں امام حسین اسکوائر پر شہید صیاد شیرازی، شہید حدادیان، شہید محسن حججی، شہید ابراہیم ہادی اور عوام کی مختلف طبقات کی موجودگی میں انقلاب کی لڑکیوں کا سمینار منعقد ہوا۔ اس سمینار سے حجۃ الاسلام پناہیان نے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے گذشتہ چالیس برس میں اپنی پیشرفت اور ترقی کا فضائی نمائش کی صورت میں شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مبارک میں انقلاب اسلامی کے چالیسویں عشرہ فجرکی تقریبات کا باقاعدہ آغازہوگیا ہے۔