معراج شہداء میں شہید سید محسن نقیبی کے پیکر سے وداع
تہران میں معراج شہداء میں شہید سید محسن نقیبی کے پیکر سے وداع کی تقریب منعقد ہوئی ۔
تہران میں معراج شہداء میں شہید سید محسن نقیبی کے پیکر سے وداع کی تقریب منعقد ہوئی ۔
اس ویڈیو میں اسلامی جمہوریہ ایران کی انٹیلیجنس کی طرف سے امریکی سی آئی اے کے جاسوسی نیٹ ورک پر کاری ضرب کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
پاکستان میں قلعہ عبداللہ کے علاقہ میزئی اڈہ میں 2 قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔
ایران کے شہر زاہدان کے بازار میں افغان مہاجرین کپڑے اور دیگر اشیا کی خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی گئي ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔