شام کی اسرائیل کے خلاف حزب اللہ لبنان کے اقدام کی بھر پور حمایت
شامی حکومت نے" آویویم " میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔
شامی حکومت نے" آویویم " میں اسرائیل کی فوجی گاڑی کو تباہ کرنے کے حزب اللہ لبنان کے دفاعی اقدام کو جراتمندانہ قراردیتے ہوئے اس کی بھر پور حمایت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان کی حاکمیت کو نقض کرنے کے اسرائیلی اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی نے کرپشن میں ملوث افراد کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ مفسدین کو قانون کا سامنا کرنا پڑےگا۔
سعودی عرب میں اب خواتین ٹیچرز بھی طلبا کو پڑھا سکیں گی اس سے قبل خواتین اساتذہ صرف طالبات کو ہی درس دیتی تھیں۔
چین کے خصوصی انتظامی خطے ہانگ کانگ میں طلبہ نے احتجاج کرتے ہوئے اسکولوں کا بائیکاٹ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير داخلہ رحمانی فضلی کی موجودگی میں صوبہ گیلان کے نئے گورنر کی معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے ملاقات اور گفتگوکی ، اس سے قبل پاکستان نے بھارت کے ڈپٹی ہائي کمشنر کو کلبھوشن سے ملنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا تھا۔
ایران کے صوبہ ہمدان کے شہر ملایر میں آج صبح صحافیوں نے مچھلی اور مگر مچھ کے فارم کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکہ کے علاقہ مغربی بہاماس میں ڈوریان نامی طوفان برے پیمانے پر تباہی مچائی ہے ہے اور اس کے پیش نظر امریکی ریاست فلوریڈا کا کچھ حصہ خالی کرالیا گیا۔
ایران کی حکومت کے ترجمان علی ربیعی نے ہفتہ وار پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ میں اربعین حسینی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کے سربراہ حسین ذوالفقاری کی موجودگي میں ہوا ۔
افغان طالبان سے قطر میں امن مذاکرات کے بعد امریکی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔
ڈوریان طوفان نے باہاما جزائر میں تباہی مچانے کے بعد اب فلوریڈا کا رخ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے ایران اور روس کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس ، ایران کا سخت شرائط کا دوست ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کو ہر میدان میں شکست ہو رہی ہے، مغربی میڈیا میں مودی کو " ہٹلر" سے تشبیہ دی جا رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ماسکو کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے روس اور ایران کے تعلقات کو اسٹراٹیجک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے سخت شرائط میں ایران کا ساتھ دیا ہے۔
اس ویڈیو میں حزب اللہ کے ہاتھوں اسرائیل کی فوجی گاڑی کے تباہ ہونے کامنظر پش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کے ساتھ یمن کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
جموں کشمیر کی علیحدگی پسند تنظیم حزب المجاہدین کے اعلی کمانڈر سید صلاح الدین نےکہا ہے کہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو تعینات کیا جائے یا پھر پاکستان، لائن آف کنٹرول کے اُس پار اپنی فوج کو بھیجے۔
بھارتی ریاست بہار کی حکومت نے حکومتی دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
پاکستان نے آج بھارت کو بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوتک قونصلررسائی دینے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈا کو کیٹیگری 5 کی شدت والے طاقتور سمندری طوفان ڈوریان کا خطرہ ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلسل 29 ویں دن بھی کرفیو اور پابندیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ کٹا ہوا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ نے حزب اللہ کی دفاعی طاقت اور قدرت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی مزاحمت نے ہر قسم کے حملے کا جواب دینے کا عہد اور عزم کررکھا ہے۔
عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسیس ویٹی کن میں لفٹ میں پھنس گئے جنہیں ریسکیو اداروں کے اہلکاروں نے 25 منٹ بعد بحفاظت نکال لیا ۔