قطر کے وزیر خارجہ سعودی عرب پہنچ گئے
قطر کے وزیر خارجہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔
قطر کے وزیر خارجہ خلیج فارس تعاون کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران میں فرہنگیان یونیورسٹی میں یوم طلباء کی مناسبت سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ نہ مقدس ہے نہ لعنتی، بلکہ ایک بین الاقوامی قرارداد ہے۔
بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھارت کے ایوان زیریں لوک سبھا میں غیر مسلم تارکین وطن کو بھارت کی شہریت دینے کا متنازع بل پیش کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیلی حکام کی حالیہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، دشمن کے ہراحمقانہ اقدام کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔
فن لینڈ میں نومنتخب وزیراعظم 34 سالہ سنا مارین نے دنیا کی کم عمر ترین وزیراعظم ہونے کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے پارلیمانی انتخابات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے تمام متولیوں کو قانون کے مطابق عمل کرنا چاہیے۔
نيوزی لينڈ کے سیاحتی جزیرے وائٹ آئی لینڈ میں ایک آتش فشاں پھٹ گیا جس کے نتیجے میں 5 سیاح ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئے ہیں۔
لبنانی جوان کی شعر خوانی نے سوشل میڈيا پر دھوم مچا رکھی ہے " ہمیں خمینی (رہ) سے منسوب کرو / کیونکہ ہمیں خمینی (رہ) پر افتخار ہے۔
جاپانی وزیر اعظم شینزو آبے نے کہا ہے کہ ایرانی صدر روحانی کے دورہ چاپان کے بارے میں گفتگو اورانتظامات کےامور انجام پا رہے ہیں۔
ایران کے بعض اداکاروں اور فلم سازوں کی موجودگی سنیما حقیقت کے تیرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے پلاننگ اینڈ بجٹ ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس کے وزیر خارجہ لاوروف کل واشنگٹن کا دورہ کریں گے۔
ایرانی صدر کے اقتصادی امور کے معاون محمد نہاوندیان کی موجودگی میں کرپشن کے خلاف مقابلہ پر مبنی سمینارمنعقد ہوا۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے ساتھ سینما گھر کے ڈائریکٹر منوچہر شہسواری نے خصوصی گفتگو کی۔
سعودی عرب کے خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سعودی فوجی اہلکار کے ہاتھوں امریکی نیول بیس پر تین امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر تعزیت پیش کی ہے امریکہ نے اس واقعہ کو دہشت گردانہ واقعہ قراردیا ہے۔
ترک حکام نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے داعش دہشت گرد تنظیم سے منسلک 11 دہشت گردوں کو فرانس بھیج دیا ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2 روزہ سرکاری دورے پرترکی پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان میں سرگودھا کے نواحی علاقے119 موڑ کے قریب ٹرک ٹرین کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں ٹرین کا اسسٹنٹ ڈرائیورہلاک اور 8 مسافر زخمی ہوگئے ۔
عراق کی عصائب اہل حق تنظیم کے سکریٹری جنرل نے امریکہ، اسرائیل، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نااہل کپتان نے اپنی ناتجربہ کار ٹیم کے ہمراہ ملکی معیشت کو ڈبو دیا ہے عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کسی بھی وقت آسکتی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے بین الاقوامی ايئر پورٹ کے اطراف میں میزائل سے حملہ کیا گيا ہے۔
پاکستان میں قومی شاہراہ پر جمبر کے نزدیک آئل ٹینکر کے ٹائروں میں آگ لگ گئی۔
نیوزی لینڈ میں آتش فشاں اچانک پھٹ پڑا،جس کے نتیجے میں قریب ہی موجود متعدد سیاح زخمی ہوگئے۔
پاکستان سے ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے لئے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔