جرمنی میں فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک
جرمنی میں مسلح شخص نے عوامی مقام پر راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
جرمنی میں مسلح شخص نے عوامی مقام پر راہگیروں پر اندھا دھند فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک اور متعدد کو زخمی کردیا۔
عراق کی سیاسی جماعت فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے عراق میں امریکہ کے خلاف کئی ملین افراد کے مارچ اوران کی طرف سے امریکی فوج کے انخلا کے مطالبے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو عراقی عوام کے مطالبہ کا احترام کرتے ہوئے عراق سے خارج ہوجانا چاہیے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے صدر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ اور 2 دیگر ارکان کو تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔
پاکستان میں راولپنڈی کی چکلالہ اسکیم تھری میں حاملہ خاتون نے عمارت کی دوسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں حادثے کے مقام پرخوفناک آگ بھڑک اُٹھی اور شعلے آسمان کو چھونے لگے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عین الاسد میں امریکی ایئر بیس پر سپاہ اسلام کے میزائل حملے کو دقیق اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور اسلامی سپاہ خطے میں امریکہ کے رعب و دبدبہ کو ختم کردیا ہے۔
پاکستان میں میٹ ایکسپورٹرز کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو ہزاروں جانوروں کی ایکسپورٹ سے متعلق شکایتی خط لکھا گیا ہے۔
عراقی عوام نے دارالحکومت بغداد میں اپنے ملین مارچ میں عراق میں موجود امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شہر اصفہان میں امام علی اسکوائر پرکلاسیکی کاروں نمائش برپا کی گئی ہے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے عراقی حکومت سے امریکہ کے ساتھ تمام سکیورٹی معاہدوں کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے عراق سے امریکہ کی دہشت گرد فوج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے شہر ہمدان کے علاقہ عباس آباد میں کئی خاندانوں نے برفی مجسمہ بنانے کے مقابلے میں شرکت کی۔
عراق کے دارالحکومت بغداد میں کئی ملین عراقیوں نے امریکہ کی خطے میں دہشت گردانہ اور معاندانہ پالیسیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں حصہ لیا اورعراق سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
بھارت نے امریکی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ ہے۔
اسرائیلی ماہر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی کمانڈروں کی آرزو ہے کہ وہ میجر جنرل قاسم سلیمانی کی طرح قومی ہیرو اور محبوب بنیں ، ایران کے روحانی پیشوا قاسم سلیمانی کو اپنی اولاد کی طرح دوست رکھتے تھے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ایک نمبر کے شخص نے ایران کے ایک نمبر فوجی افسر کو قتل کرنے کا حکم صاادر کیا ہے ہم اس وقت جنگ کے میدان میں ہیں۔
بھارت میں مودی سرکار کے مسلمانوں کے خلاف اقدامات پر عالمی میڈیا کی جانب سے مودی کے فیصلوں پرشدید تنقید جاری ہے۔
قم میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی پارہ جگر حضرت فاطمہ (س) کی دردناک شہادت کی مناسبت سے فاطمی اشعار پر مبنی اجلاس منعقد ہوا۔
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک کے ایک پہاڑی درے میں لوگ برف پر ٹیوب سواری سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔
چین میں کروناوائرس سےمزید8 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 25 ہوگئی ہے۔
روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایرانی سپاہ قدس کے نئے سربراہ کے بارے میں امریکہ کی طرف سے قتل کی دھمکی پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
بھارت کی انتہا پسند حکمراں جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) مغربی بنگال کے سربراہ دلیپ گھوش نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پورے بھارت میں رجسٹریشن پالیسی پر عمل درآمد کرے گی جس کے بعد ایک کروڑ مسلمانوں کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ کا سفر کرنے والی حاملہ خواتین کےلیے نئی ویزا پابندیاں عائد کردی ہیں۔
چین میں پھیلنے والےکورونا وائرس کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ اس وائرس کی وجہ چمگادڑ کا سوپ اور زندہ چوہوں کو کھانا ہے۔